• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ( آن لائن) سینئر سیاستدان سردار یار محمد رند نے پیپلزپارٹی کے رہنماء سردار نوراحمد بنگلزئی سے انکی کزن کی وفات پر تعزیت کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔
کوئٹہ سے مزید