• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حاجی عثمان بادینی اور حاجی یوسف بادینیکی فداحسین وردگ کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد(پ ر) رکن قومی اسمبلی انجینئر حاجی عثمان بادینی، سینیٹر حاجی یوسف بادینی اور انجینئر میر حمزہ بادینی نے سیاسی و قبائلی رہنما فدا حسین وردگ کے انتقال پر ان کے صاحبزادوں سردار خادم حسین وردگ ،سردار ناظم حسین وردگ اور سردار اعظم وردگ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعاکی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبرجمیل عطاءفرمائے۔
کوئٹہ سے مزید