• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں ایک بار پھر پہلے نمبر پر آگیا

لاہور( جنگ نیوز)لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ایک بار پھر پہلے نمبر پر آگیا، شہر میں فضائی آلودگی کی سنگین صورتحال برقرار ہے۔ رپورٹس کے مطابق عالمی فضائی آلودگی کی درجہ بندی (IQAir) میں لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) 176 ریکارڈ کیا گیا جو مضرِ صحت کے زمرے میں آتا ہے۔دیگر شہروں میں انڈونیشیا کا دارالحکومت جکارتہ 173 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے اور بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی 163کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔
اہم خبریں سے مزید