• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک کے تمام ایئر پورٹس سے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 435 پروازیں آپریٹ

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )ایران امریکہ جنگ میں بطور ثالث نمایاں کردار اور سیز فائر کرانے کی وجہ سے دنیا بھر میں پاکستان نمایاں مقام بنا رہا ہے۔ ایسے میں ملکی ایئرپورٹس پر بھی مصروفیات بڑھ رہی ہیں۔ گزشتہ24گھنٹے کے دوران ملک کے تمام ایئرپورٹ سے435پروازیں اپریٹ کی گئیں کراچی ایئرپورٹ سے131لاہور 111اسلام اباد 117پشاور 22فیصل آباد 10سیالکوٹ16ملتان 14کوئٹہ 14پروازیں اپریٹ کی گئیں۔

ملک بھر سے سے مزید