• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کی قیمت میں ایک پیسہ کمی عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے، عبدالحاکم قائد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد نے نیپرا کی جانب سے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں محض ایک پیسہ کمی کا اعلان عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف قرار دیا ہے،انہوں نے کہا کہ یہ سراسر ناانصافی اور عوامی مسائل کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید