• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبہ بھر میں گندم کی پانچ لاکھ بوریوں کی خریداری مکمل

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) صوبہ بھر میں تقریبا پانچ لاکھ گندم بوریوں کی خریداری مکمل ، ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم میں ویریفکیشن کے عمل کے باعث خریداری کی رفتار سست رہی، وزیر خوراک سندھ مخدوم محبوب الزمان کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں گندم خریداری مہم کو شفاف، موثراور آبادگار دوست بنانے کے لیے اہم پالیسی فیصلوں اور عملی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید