• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سال 2026 کے ابتدائی چار ماہ، بلوں کی وصولی میں 10.5 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ، واٹرکارپوریشن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سال 2026کے ابتدائی چار ماہ کے دوران بلوں کی وصولی میں 10.5فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اس عرصے میں مجموعی طور پر 8148 ملین روپے وصول کیے گئے، جو گزشتہ سال 2025 کے اسی عرصے کے 7373 ملین روپے کے مقابلے میں 775ملین روپے زائد ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید