• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگی، مکان کی دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر ایک مزدور جاں بحق، ایک زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن سیکٹر 14 پتنگ چوک میں تعمیرات کے دوران مکان کی دیوارگرنے سے ملبے تلے دب کر مزدور 29 سالہ جمال حسین والد عبدالحمید جاں بحق اور 45 سالہ محمد مرتضیٰ علی ولد محمد شمس الحق زخمی ہوگیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید