• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ٹائروں کی دکان میں آگ لگ گئی ،ریسکیو1122کے مطابق بدھ کوسینٹرل ایونیو روڈ پی ڈبلیو ڈی میں ایک پلازے میں واقع ٹائروں کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی ،اطلاع ملنے ریسکیو 1122کی ایمرجنسی وہیکلز موقع پر پہنچیں ، دو افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا جب کہ موقع پر موجود ایک شخص زخمی ہوا ھے جس کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید