• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے ایک لڑکا اور 3لڑکیاں اغوا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے ایک لڑکے اور 3لڑکیوں کو اغواکرلیاگیا،تھانہ سٹی کو حضرت منیر نے بتایاکہ میرا بیٹا حسن منیر جوکہ گارڈن کالج میں فرسٹ ائیر کاسٹوڈنٹ ہےاسے کسی نے اغواکرلیاہے ،تھانہ گنج منڈی کورفعت مختیار نے بتایاکہ اس کی بیٹی بعمر 19سال کوشعبان وغیرہ نے اغواکرلیا،تھانہ سول لائنز کومحمدعمران نے بتایاکہ میری شادی 20دن قبل (الف) سے ہوئی جس کوکسی نے اغواکرلیاہے ،تھانہ اعجازعلی نے بتایاکہ میری بیٹی بعمر 19سال کو سلمان وغیرہ نے اغواکرلیاہے۔
اسلام آباد سے مزید