لاہور(خالدمحمودخالد) مقبوضہ کشمیر کے شہر سری نگر میں خوبصورت تفریحی مقام ڈل جھیل کے قریب ایک امریکی سیاح کی موت ہو گئی ہے۔ متوفی کی شناخت جان ڈیوڈ اینڈرسن کے نام سے ہوئی ہے، جو واشنگٹن ڈی سی کا رہائشی تھا اور اپنی اہلیہ جودتھ این میکارتھی کے ہمراہ کشمیر کا دورہ کر رہا تھا۔