• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگ کے بعد ایران میں پہلی بار عاشورہ،ہزاروں عزاداروں کی شرکت

کراچی (نیوز ڈیسک)جنگ کے بعد ایران میں پہلی بار عاشورہ کی تقریبات ،ہزاروں عزاداروں کی شرکت ،عاشورہ کے موقع پر بعض تقاریب کو شہید رہبر اور محاذ مزاحمت کے شہداء‘‘ سے منسوب کیا گیا،ایران بھر میں جمعرات کو ہزارہا افراد نے عاشورہ محرم کی مناسبت سے مذہبی جلوسوں اور مجالس میں شرکت کی۔

دنیا بھر سے سے مزید