• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن نے پناکا لانگ رینج گائیڈڈ راکٹ کا  تجربہ کیا ہے۔ تجربے کے دوران راکٹ نے 120 کلومیٹر کے فاصلے تک تمام ٹارگٹس کو انتہائی درستی کے ساتھ نشانہ بنایا۔

دنیا بھر سے سے مزید