• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان 16 ممالک کے ایک ہزار عمرہ زائرین کی میزبانی کریں گے

جدہ (شاہد نعیم)شاہ سلمان 16 ملکوں کے ایک ہزار عمرہ زائرین کی میزبانی کریں گےخادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ذاتی خرچ پر مختلف ملکوں سے ایک ہزار افراد کو عمرہ کرانے کی منظوری دیدی، ضیوف خادم الحرمین الشریفین پروگرام کے تحت مختلف مراحل میں بطور شاہی مہمان مملکت پہنچیں گے۔

دنیا بھر سے سے مزید