مقبوضہ بیت المقدس ( اے ایف پی) اسرائیل کا کہنا ہے حزب اللہ کے غیر مسلح ہونے تک لبنان سے فوج نہیں نکالیں گے۔ امریکی ثالثی میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان مذاکرات جاری، مارکو روبیو کا پیش رفت کے امکانات کا اظہار،لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملے میں 2افراد شہیدہوگئے۔ جنوبی لبنان میں صہیونی فوجی مارا گیا،ایران کا کہنا ہے اسرائیل کو تمام لبنانی علاقوں سے نکلنا ہوگا، خود نہیں نکلاتو شکست کھاکر بھاگےگا ۔