• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان اور سندھ کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں

کراچی /کوئٹہ( جنگ نیوز)بلوچستان اور سندھ کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران سندھ اور بلوچستان میں درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھ سکتا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آج 7 سے 11 مئی کے دوران دادو، شہید بینظیر آباد، گھوٹکی، خیر پور، نوشہرو فیروز، جیکب آباد، لاڑکانہ، سکھر، تربت اور پنجگور میں دن کے وقت زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید