• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی سی بی چیف آج ڈھاکا روانہ، پہلا ٹیسٹ دیکھیں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی جمعے کو ڈھاکاروانہ ہوں گے،وہ اے سی سی کے صدر کے حیثیت سے بنگلہ دیش بورڈ کی ایڈہاک کمیٹی کے سربراہ تمیم اقبال سے بھی ملاقات کریں گے اور پہلا ٹیسٹ دیکھیں گے۔ان کی پاکستانی کرکٹرز سے بھی ملاقات ہوگی، ذرائع کے مطابق ملاقات میں ایشیا کپ سمیت دوسرے معاملات پر بھی بات چیت ہو گی ، بنگلہ دیش کو 2027 میں ایشیا کپ کی میزبانی کرنا ہے۔

اسپورٹس سے مزید