• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معرکہ حق، ایم کیو ایم کا سہ روزہ خصوصی پروگراموں کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان نے معرکہ حق کے حوالے سے سہ روزہ خصوصی پروگراموں کا اعلان کیا ہے، ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سنیئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ 9 مئی کو کراچی پریس کلب پر ایک عظیم الشان عوامی اجتماع منعقد کیا جائے گا، 10مئی کو کراچی کے مقامی ہوٹل میں پروگرام منعقد ہوگا ،جبکہ سابق گورنر سندھ کی رہائش گاہ پر شہر کے معززین کے اعزاز میں پروگرام منعقد ہوگا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید