• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان پوسٹ میں گریڈ 17 کے دو افسران کے تبادلے و تقرری

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان پوسٹ میں گریڈ 17 کے دو افسران کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کر دیئے، عاطف نوید اسسٹنٹ پوسٹ ماسٹر جنرل (ایس اینڈ ای) اسلام آباد سرکل کو تبدیل کر کے اے پی ایم جی (ایڈمن) شمالی پنجاب سرکل راولپنڈی میں خالی آسامی پر لگایا گیا ہے جبکہ عاشر سعید ڈی ایس پی ایس میرپور آزاد کشمیر کو اے پی ایم جی (ایس اینڈ ای) اسلام آباد سرکل تعینات کیا گیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید