• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نسٹ میں سالانہ لیپل پن ایوارڈ تقریب کا انعقاد

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے )نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) میں سالانہ لیپل پن ایوارڈ تقریب کا انعقاد جناح آڈیٹوریم میں ہوا جس میں جامعہ کے طلبہ اور اساتذہ کی ہم نصابی اور تدریسی میدان میں نمایاں کارکردگی کو سراہا گیا۔ تقریب میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے طلبہ، اساتذہ اور انتظامی عہدیداران کی بڑی تعداد شریک ہوئی، تقریب کے مہمانِ خصوصی پرو ریکٹر اکیڈمکس ڈاکٹر عثمان حسن نے خطاب میں کہا کہ جدید دور کے تقاضوں کے مطابق طلبہ کی ہمہ جہت تربیت ناگزیر ہے۔
اسلام آباد سے مزید