• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیادتی کے مختلف واقعات کی اطلاع پر دو افراد گرفتار

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) پولیس نے زیادتی کے مختلف واقعات کی اطلاع پر دو افراد کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی ۔ گلگشت پولیس کو اللہ شافی چوک سے نادیہ نے اطلاع دی کہ میرے بھائی اختر اور ساجن نے میری بیٹی 9سالہ عائشہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے پابند سلاسل کردیا جبکہ کینٹ پولیس کو قاسم بیلہ سے اظہر حسین نے بتایا کہ اصغر گھر آیا اور میری بیوی نمرہ سے زیادتی کی کوشش کی اور شور شرابہ پر فرار ہوگیا۔
ملتان سے مزید