• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں موبائل ورچوئل نیٹ ورک آپریٹر لائسنسنگ کا آغاز

اسلام آباد ( اساجد چوہدری ) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے وفاقی کابینہ کی جانب سے موبائل ورچوئل نیٹ ورک آپریٹر پالیسی فریم ورک کی منظوری اور نوٹیفکیشن کے بعد پاکستان میں موبائل ورچوئل نیٹ ورک آپریٹر لائسنسنگ کے عمل کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ‏ پی ٹی اے نے دلچسپی رکھنے والے اداروں کو دعوت دی ہے کہ وہ منظور شدہ پالیسی فریم ورک اور پی ٹی اے کی لائسنسنگ شرائط کے مطابق موبائل ورچوئل نیٹ ورک آپریٹر لائسنس کے حصول کے لیے درخواستیں جمع کرائیں۔
اہم خبریں سے مزید