• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ترمیمی) بل منظور

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی فیڈرل بورڈ آف ریونیو ترمیمی بل 2026 کثرتِ رائے سے منظور کر لیا۔ بل کے ذریعے ایف بی آر کے ماضی کے تمام احکامات، نوٹیفکیشنز، معاہدوں اور تقرریوں کو مستقل قانونی تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے ایف بی آر ترمیمی بل 2026 پیش کیا۔
اہم خبریں سے مزید