• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کسٹم انفورسمنٹ؛ 7 کروڑ 70 لاکھ مالیت کی نان کسٹم پیڈ گاڑیاں / سامان ضبط

اسلا م آباد(تنویر ہاشمی) پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ نےانٹیلی جنس پر مبنی کامیاب کارروائیوں کے نتیجے میںسات کروڑ70لاکھ روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈمسافر اور تجارتیگاڑیاں اور سامان ضبط کر لیا ، پاکستان کسٹم انفورسمنٹ حیدر آباد نے15جون سے 21 جون کے دوران نان کسٹم پیڈ گاڑیاں، سمگل شدہ عمومی اشیاء اور پیٹرولیم مصنوعات سرکاری تحویل میں لے لیں جن کی مجموعی مالیت 77 ملین روپے سے زائد ہے۔
اہم خبریں سے مزید