• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی صدر کی مودی کو خامنہ ای کی تدفین کی تقریبات میں شرکت کی دعوت

لاہور(خالدمحمودخالد) ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو تہران میں 3اور 4جولائی کو ہونے والی ایران کے مرحوم سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے جنازہ اور تدفین کی تقریبات میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
اہم خبریں سے مزید