• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ کے بعد خلیج میں ٹرمپ کی مقبولیت اور ساکھ متاثر

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران جنگ کے بعد خلیج میں ٹرمپ کی مقبولیت متاثر۔ ایران کے خلاف جنگ نے امریکی صدر کی ساکھ کو نقصان پہنچایا، یو اے ای میں ان کو پہلے کاروبار دوست رہنما سمجھا جاتا تھا۔ امریکی اخبار کے ایک تجزیے کے مطابق ایران کے خلاف حالیہ جنگ اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورتِ حال نے خلیجی ممالک، خصوصاً متحدہ عرب امارات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت اور ساکھ کو متاثر کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید