• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر کےتمام فیلڈ دفاتر ہفتہ اور اتوار کو ٹیکس اور ڈیوٹی جمع کرنے کے لیے کھلے رہیں گے

اسلام آباد(کامرس رپورٹر )ایف بی آر کےتمام فیلڈ دفاتر ہفتہ اور اتوار کو ٹیکس اور ڈیوٹی جمع کرنے کےلیےکھلیں رہیں گے، ایف بی آر نے ملک بھر کےا یل ٹی او ، ایم ٹی او، آر ٹی اواور سی ٹی او کے چیف کمشنر ز کو ہدایت جاری کہ ہیں کہ 27جون بروز ہفتہ اور 28جون بروز اتوار فیلڈ دفاتر میں معمول کے مطابق کھلیں گےا ور ٹیکس اور ڈیوٹی جمع کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید