• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی دہلی سے امرتسر جانیوالی بھارتی پرواز پاکستان کی فضائی حدود میں داخل

لاہور (خالد محمود خالد) بھارتی طیاروں کی پاکستانی فضائی حدود میں داخلے پر پابندی کے باوجود پیر کے روز نئی دہلی سے امرتسر جانے والی ایئر انڈیا کی ایئربس اے 321 پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہو گئی اور تقریبا 2 منٹ تک لاہور میں رہی۔
اہم خبریں سے مزید