• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسٹم کے گریڈ 17 کے افسر ملازمت سے برطرف، گریڈ 16 کو عہدے سے تنزلی کی سزا

اسلام آباد(تنویر ہاشمی ) ایف بی آر نے پاکستان کسٹم سروس کے گریڈ17کے افسرسید عدنان کفیل کو کرپشن اور بدانتظامی کے الزامات ثابت ہونے پر ملازمت سے برطرف کر دیا ہے جبکہ  پاکستان کسٹم کے گریڈ 16کے پرنسپل آپریزر عمران علی قریشی کو مس کنڈکٹ اور بدانتظامی کے الزامات ثابت ہونے پر موجودہ عہدے اور پے سکیل سے تنزلی کی سز ا دے دی،ڈائر یکٹوریٹ آف انٹلی جنس کراچی میں تعینات ٹائم سکیل 17کے سپرینٹنڈنٹ سید عدنان کفیل 11اکتوبر2024کو کرپشن کےا لزمات پر معطل کر کے چارج شیٹ کیاگیا اور ان کے خلاف انکوائری کی گئی۔
اہم خبریں سے مزید