• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محسن نقوی نے میچ دیکھا، اہم ملاقاتیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے جمعے کو پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کے افتتاحیدن کا میچ دیکھا۔ محسن نقوی کی اسٹیڈیم آمد پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ تمیم اقبال نے استقبال کیا۔بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور ہمایوں بھی موجود تھے۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان کھیلوں اور کر کٹ کے تعلقات کے فروغ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ محسن نقوی پاکستانی کھلاڑیوں سے بھی ملے۔

اسپورٹس سے مزید