کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق کپتان رمیز راجہ نے فاسٹ بولر شاہین آفرید ی کو میڈیم پیسرقرار دے دیا، بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس بنگلادیش کے ناہید رانا جیسے تیز ترین فاسٹ بولر نہیں ہیں، ہمارے پاس میڈیم پیسر ہیں اور اب تک شاہین آفریدی بھی میڈیم پیسر لگتے ہیں۔