• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان جنگ میں کامیابی کے باوجود امن کا علمبردار بھی ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد( طاہر خلیل،رانامسعود حسین) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان جنگ میں کامیابی کے باوجود امن کا علمبردار بھی ہے،ہماری امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے،ہم امن کے داعی ضرور ہیں لیکن اپنے دفاع سے غافل نہیں ہیں ، پاکستان نے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو بروقت اور موثر جواب دیا جس کے اثرات سے بھارت اب تک باہر نہیں نکل سکا ، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی عالمی سطح پر تنہائی کا شکار ہیں، معرکہ حق اور آپریشن بنیان مرصوص کے دوران پوری قوم اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی تھی، معرکہ حق میں فتح کے بعد اوورسیز پاکستانیوں نے فخر کے ساتھ پاکستانی پاسپورٹ کے ساتھ جس انداز میں خوشی کا اظہار کیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید