• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی سی کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیرصدارت اجلاس

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت بی ایس ڈی آئی کا اجلاس ہواجس میں مختلف اداروں کے نمائندگان اور متعلقہ حکام نے شرکت کیاجلاس میں 12 کور، ایکس ای این بلڈنگز، پروگرام کواڈینیٹر، ڈی جی یونیورسٹی آف بلوچستان، بی ایس ڈی آئی، پی آئی یو اور دیگر متعلقہ افسران شریک ہوئے۔اجلاس کے دوران بی ایس ڈی آئی کے تحت جاری ترقیاتی اسکیموں، جاری منصوبوں کی پیش رفت اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
کوئٹہ سے مزید