• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومتی ادارے بے بس، آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ، کراچی والے سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)حکومتی اداے بے بس نظر آتے ہیں اور ملک میں آٹےکی قیمتوں میں مزیداضافہ ہوگیا۔ حالیہ ایک ہفتےکےدوران آٹے کا بیس کلوکا تھیلادو سو نوےروپےتک مہنگا ہوا۔ کراچی کےشہری بدستورملک میں سب سے زیادہ مہنگاآٹاخریدنے پرمجبور ہیں جہاں آٹے کے بیس کلوتھیلے کی قیمت ایک سو روپے مزید بڑھ کر دو ہزارچھ سو روپے تک پہنچ گئی۔اس سے پہلے کراچی میں آٹےکے بیس کلو تھیلےکی قیمت دو ہزار پانچ سو روپے تک تھی ۔

اہم خبریں سے مزید