• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر سے 1 دن میں 396 پروازیں آپریٹ، 68 منسوخ کی گئیں

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )ملک کے مختلف ایئرپورٹس سے24گھنٹے کے دوران 396 پروازیں آپریٹ کی گئیں جبکہ21مقامی اور امارات کی25سمیت 68پروازیں منسوخ کی گئیں فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی سے 109لاہور 110 اسلام اباد 104 پشاور 8 ملتان 23 فیصل اباد 9 سیالکوٹ 17کوئٹہ 14پروازیں اپریٹ کی گئیں جبکہ کراچی 16لاہور 22اسلام اباد 18سیالکوٹ ملتان کوئٹہ 2، 2پشاور سے 4پروازیں منسوخ کی گئیں۔

اہم خبریں سے مزید