• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ریلوے 210 ’’ناقابل استعمال‘‘ کوچز اور 15 ہزار میٹرک ٹن لوہا فروخت کریگی

کراچی (اسد ابن حسن) پاکستان ریلویز انتظامیہ نے اپنی ملکیت ہزاروں ٹن لوہا اور سینکڑوں کی تعداد میں "ناقابل استعمال" سینکڑوں کوچز اور گڈز اسٹاک ویگنز کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے چیف کنٹرولر آف اسٹورز امرم روبن نے فروخت کے حوالے سے کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید