• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سب میرین کیبل مرمت، آج سے پی ٹی سی ایل صارفین کی انٹرنیٹ سروس متاثر

اسلام آباد (ساجد چوہدری)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی سی ایل ) نے مرمت کے دوران انٹرنیٹ سروس میں عارضی خلل کا انتباہ جاری کیا ہے، پی ٹی سی ایل کے مطابق 11 سے 18 مئی کے دوران عالمی سب میرین کیبل کی مرمت کا کام ہوگا، اس دوران شام کے وقت پی ٹی سی ایل صارفین کی انٹرنیٹ سروس متاثر ہوسکتی ہے، سب میرین کیبل میں خرابی کی مرمت کا کام انٹرنیشنل کیبل کنسورشیم کرے گا۔

اہم خبریں سے مزید