• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عرب امارات میں آج سے اسکولوں میں دوبارہ روایتی کلاسز بحال

کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں آج سے اسکولوں میں دوبارہ روایتی کلاسز بحال، وزارتِ تعلیم نے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں طلبہ اور عملے کو واپس آنے کی ہدایات جاری کردیں۔ سیکورٹی جائزے کے بعد فیصلہ کی گیا، ایرانی میزائل حملوں کے بعد آن لائن تعلیم شروع کی گئی۔ متحدہ عرب امارات کی وزارتِ تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ آج سے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں طلبہ، اساتذہ اور عملے کے لیے روایتی حاضری پر مبنی تعلیم دوبارہ شروع کر دی جائے گی۔

اہم خبریں سے مزید