• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے پی ، طوفانی ہوائوں کے ساتھ تیز بارش، 4 افراد جاں بحق

پشاور، مردان ، صوابی ( نمائند گان جنگ ، ایجنسی ) خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں طوفانی ہوائوں کےساتھ تیز بارش سے4افرا د جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے ، مختلف علاقوں میں مکانات کی چھتیں ، دیواریں اور شٹر گرنے کے متعدد واقعات ،7افراد زخمی ، کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں، نا لوں میں طغیانی ، بجلی کا نظام درہم برہم ، سولرسسٹم تباہ ہوگیا۔ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں طوفانی ہوائوں کے ساتھ تیز بارش سے گرمی کازورٹوٹ گیا۔
اہم خبریں سے مزید