• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2 لاکھ روپے کی جعلی کرنسی برآمد، 3 ملزمان گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)الفلاح انویسٹی گیشن پولیس نے 2 لاکھ روپے کی جعلی کرنسی برآمد کرکے 3 ملزمان ساجد علی ولد الطاف حسین شاہانی، صدام حسین ولد محمد لقمان جتوئی اور کمیل حمزہ ولد محمد ارشد خان کوگرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق ملزمان ایک لاکھ روپے کی جعلی کرنسی دے کر اس کے عوض 30 ہزارروپے وصول کرتے تھے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید