• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو گولڈ ٹورنامنٹ آج سے شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو گولڈ ٹورنامنٹ کا آغاز منگل سے چار شہروں میں ہورہا ہے۔ٹورنامنٹ میں 12 مئی سے 21 جون تک 45 تین روزہ نان فرسٹ کلاس میچز کھیلے جائیں گے ۔ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو پچاس لاکھ روپے انعام دیا جائے گا ،جبکہ رنرز اپ ٹیم پچیس لاکھ روپے کی حقدار ہوگی ۔

اسپورٹس سے مزید