کراچی (نیوز ڈیسک) مزیدہنٹا وائرس کیسز کا خدشہ، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا۔وائرس کے طویل انکیوبیشن پیریڈ کے باعث آنے والے دنوں میں مزید کیسز کا خطرہ ، 42 دن کے قرنطینہ اور قریبی رابطے میں آنے والے افراد کی مسلسل نگرانی کی سفارش ،عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ ہنٹا وائرس کے مزید کیسز سامنے آ سکتے ہیں۔