• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسد ابن حسن) پاکستان ریلویز کی ذیلی کمپنی ریلوے اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مارکیٹنگ کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ (ریڈیمکو) پاکستان ریلویز کی ملکیت مزید 14اراضی کو پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے لیے پیش کردیا ہے۔ یہ پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ ابتدائی طور پر 21 برس جس میں مزید 21 برس کی توسیع ہو سکتی ہے، پیش کی گئی ہیں۔

اہم خبریں سے مزید