• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ کپ فائنل، پہلی بار ہاف ٹائم شو، شکیرا، میڈونا اور بی ٹی ایس کی پرفارمنس

نیو جرسی (نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ فائنل، پہلی بار ہاف ٹائم شو، شکیرا، میڈونا اور بی ٹی ایس کی پرفارمنس کا اعلان، فائنل 19جولائی کو نیو جرسی کے اسٹیڈیم میں ہوگا،عالمی سطح پر کروڑوں ناظرین کی شرکت متوقع،شو چیریٹی سے بھی منسلک ہوگا۔سی این این کے مطابق فیفا نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں پہلی بار ہاف ٹائم شو منعقد کیا جائے گا جس میں عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا، پاپ لیجنڈ میڈونا اور کورین میوزک گروپ بی ٹی ایس مرکزی پرفارمرز ہوں گے۔
اہم خبریں سے مزید