• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی سی سی نے کرکٹ کینیڈا کی فنڈنگ معطل کر دی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گورننس سے متعلق سنگین خدشات کے باعث کرکٹ کینیڈا کی فنڈنگ چھ ماہ کے لیے معطل کر دی ، جس کے بعد کینیڈین کرکٹ بورڈ کو بڑا مالی دھچکا پہنچا ہے۔آئی سی سی نے رواں ہفتے کرکٹ کینیڈا کو اس فیصلے سے آگاہ کر دیا۔ 2024 کے مالیاتی گوشواروں کے مطابق بورڈ کی کل آمدنی میں 63 فیصد حصہ آئی سی سی کی جانب سے فراہم کردہ فنڈنگ کا تھا جو تقریباً 3.6 ملین کینیڈین ڈالر بنتا ہے۔

اسپورٹس سے مزید