• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)لاہور میں این سی اے وائٹ بال کیمپ میں 28 کھلاڑیوں نے ہفتے کووائٹ بال اور این سی اے کوچز کی نگرانی میں ٹریننگ کی۔کھلاڑیوں نے نیٹ سیشن میں حصہ لیا اور بیٹنگ اور بولنگ ا سکلز پر کوچز کے ساتھ کام کیا، موجودہ کیمپ آسٹریلیا وائٹ بال سیریز کو مدنظر رکھ کر لگایاگیا ہے، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ جاری کیمپ میں 28 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے جبکہ مجموعی پروگرام میں تقریباً 36 ریڈ اور وائٹ بال کھلاڑی شامل ہیں۔
اسپورٹس سے مزید