• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے لاہور، راولپنڈی، پشاور اور دیگر شہروں کو جانے والی متعدد ریل گاڑیاں تاخیر سے روانہ ہوئیں۔ پاکستان ریلویز کے ترجمان کے مطابق ہفتے کو 47اپ رحمان بابا ایکسپریس ایک گھنٹہ تاخیر سے دوپہر ایک بجے، 45اپ پاکستان ایکسپریس 2گھنٹے تاخیر سے سہہ پہر4 بجے ، 9اپ علامہ اقبال ایکسپریس ایک گھنٹہ تاخیر سے سہہ پہر 4:30بجے، 33اپ پاک بزنس ایکسپریس ایک گھنٹہ 45منٹ تاخیر سے شام 5:45بجےاور 37اپ فرید ایکسپریس 30منٹ تاخیر سے رات 8بجے روانہ ہوئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید