• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اظہر زیدی کے بڑے بھائی کی مجلس چہلم آج ہوگی

کراچی (جنگ نیوز) سینئر صحافی سید اظہر زیدی کے بڑے بھائی سید اکبر زیدی (مرحوم) کی مجلس چہلم اتوار کوامام بارگاہ صاحب الزماں نزد دارلصحت ہسپتال گلستان جوہر میں منعقد ہوگی۔ قرآن خوانی شام 4بجے ہوگی۔ سوز خوانی سید علی مہدی زیدی سلام:سید تفسیر زیدی پڑھیں گے۔ جبکہ مجلس سے خطاب شام 5بجے مولانہ سید سلمان حسن جلالوی کریں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید