• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپیشل قومی گیمز پنجاب کی برتری پر ختم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسپیشل اولمپکس پاکستان قومی گیمز ختم ہوگئے ، پنجاب نے 12 گولڈ میڈلز کیساتھ ٹائٹل جیتا۔سندھ 9 سونے، 10 چاندی میڈلز کے ساتھ دوسرے، فیڈرل ایریا 8 گولڈ میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔ وفاقی سیکرٹریمحی الدین احمد وانی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے ۔