• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی ڈبلن پہنچ گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی ٹورپر ڈبلن پہنچ گئی۔آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی آئرلینڈ پہنچ گئی۔ آئرش ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں کے ساتھ موسیقی اور روایتی رقص سے ٹرافی کو خوش آمدید کیاگیا۔مقامی کالج میں بچیوں نے ٹرافی کے ہمراہ روایتی رقص کرکے سماں باندھا۔